ضیائی کرہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سورج کی روشن ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرف عام میں سورج کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سورج کی روشن ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرف عام میں سورج کہتے ہیں۔